
مالیگاؤں( پریس ریلیز،شامنامہ) آصف شیخ رشید کی خصوصی دعوت پر ماہر تعلیم ڈاکٹر مبارک کاپڑی مالیگاؤں تشریف لارہے ہیں۔
تین مئی3 سنیچر کی شام 4 سے
بجے7 تک حج کمیٹی بال اسکول نمبر ایک، قدوائی روڈ مالیگاؤں میں ایک تعلیمی سیمینار کا انعقاد مسلم ریزرویشن فیڈریشن، اور آل انڈیا مومن کا نفرنس شاخ مالیگاؤں کے اشتراک سے ہو رہا ہے۔
خاتون ایجوکیشن سوسائٹی،عبد المطلب کیمپس اور منصورہ انجینئرنگ کالج کی (MMANTC)
کی معاونت سے منعقدہ اس مفید تعلیمی پروگرام میں دسویں، گیارہویں، بارہویں کے امتحانات سے فراغت پاچکے طلباء طالبات کو شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے

حج کمیٹی میں صرف 350 نشستیں ہیں، اس لیئے انٹری پاس کا نظم کیا گیا ہے ۔
پہلے آؤ ، پہلے پاؤ کی بنیاد پر مفت انٹری کو پن 24 اپریل جمعرات صبح بجے سے ایک بجے کے درمیان حج کمیٹی ہال اسکول نمبر میں لگے خصوصی کاؤنٹر سے اپنا کوپن طلبہ حاصل کریں ۔
رابطہ: آرگنائزر ۔عبد الحلیم صدیقی
9823896688