الحمدللہ عزوجل! عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کی جانب سے 12 اپریل 2025 کو مدنی مرکز، فیضان مدینہ(مومن پورہ، مالیگاؤں) سے ایک ماہ کا قافلہ راہ خدا میں سفر کر رہا ہے.فرائض و واجبات، سنن و مستحبات، نماز وضو، غسل جیسے فرائض اور روزہ مرہ کی دعائیں و علم دین سیکھنے کےلئے قافلے کے مسافر بنیں.
لہذا:- جو اسلامی بھائی اس قافلے میں سفر کرنا چاہتے ہیں وہ ان نمبرات پر رابطہ فرمائیں.
معین الدین عطاری
91469 82214
قاری محمد ابوبکر اشرفی
9028499945
منجانب :- میڈیا ڈپارٹمنٹ دعوت اسلامی مالیگاؤں