ملکاپور: 2 /اپریل ( محمد احسان سر ) رمضان عید کے موقع پر 31 مارچ 2025 بروز پیر 5.30 نزد سوستیک ساںٔیکل اسٹور گاندھی چوک ملکاپور میں ملکاپور کی مشہور ومعروف شخصیت شیخ اسماعیل شیخ محبوب عرف بھولو سیٹھ گھاسلیٹ والے انکے بھتیجے اور محمد حنیف عرف منا سیٹھ کے فرزند ڈاکٹر محمد سہیل ڈینٹل سرجن ، امپلانٹولوجسٹ، روٹکینل ماہر کے زیر نگرانی جدید آلات و مشنری کے ساتھ ڈینٹل ،اپکس ملٹی اسپیشیلیٹی ڈینٹل کلینک اینڈ امپلانٹ سینٹر اینڈ میڈیکل کا شاندار افتتاح ہوچکا ہے.
افتتاح شیخ اسماعیل شیخ محبوب عرف بھولو سیٹھ اور معروف ڈاکٹر ,ڈاکٹر انیس ( آرتھوپیڈک) کے ہاتھوں عمل میں آیا. اس موقع پر بحثیت مہمان خصوصی ڈاکٹر نیلیش بھنڈاری ڈینٹسٹ ، ڈاکٹر انم شیخ ایم بی بی ایس ، عاطف ثوبان پونہ، محمد عارف سیٹھ ، محمد آصف سیٹھ ، محمد جاوید سیٹھ ، ڈاکٹر محمد اشرف ایم بی بی ایس ، موجود تھے.
اس افتتاحی تقریب میں ملکاپور رکن اسمبلی چین سکھ سنچتی ، سابق صدر بلدیہ الحاج رشید خان جمعدار ، آغا صاحب ، ایڈوکیٹ عبدالمجید قریشی ، دلیپ بھاؤ دیشمکھ ، اشانت بھائی وانکھڑے ، مکھن لال مندھڑا ، پنکج کمار مندھڑا ، چندر کانت بھڈگاؤںکر ، امول بھڈگاؤںکر ، عبدالمجید راہی ، محمد ذاکر میمن ، صحافی محمد احسان سر ، یوسف خان ، ایڈوکیٹ عبدالرؤف وکیل ، شہزاد خان چکھلی، ڈاکٹر نشاط افروز سر بلڈھانہ ، ساجد سر بلڈھانہ ، مشتاق خان سیٹھ ،مدرس فیروز قادر خان ، مدرس محمد صادق مومن ، خالد قاضی سر ، محمد انصار سر ، رفیق سر ،صابر سر ، رحیم بابو و دیگر شہر و اطراف کی سیاسی، سماجی ،مذہبی شخصیات و عزیز و اقارب دوست احباب و رشتہداروں نے شرکت کی اور افتتاح پر شایانِ شان استقبال کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا.