مالیگاؤں( پریس ریلیز)برادران ملت کیلئے یہ خبر باعث مسرت ھیکہ اا/شوال المکرم 10/اپریل بروز جمعرات سے مدرسہ قدسیہ حاجی قدیر احمدکا تعلیمی سلسلہ شروع ہوچکا ھے۔
روزآنہ دوپہرتین بجے سے ساڑھے چار بجے تک خواتین کیلئے اوربعد نماز مغرب سے لیکرنمازعشاء تک چھوٹی بچیوں کیلئے جاری ھے۔

یادرھیکہ خواتین اورچھوٹی بچیوں کیلئے یسرنا القرآن نورانی قاعدہ پارہ عم اوربہت سی خواتین اور بچیوں کا قرآن پاک بھی شروع ھے۔
پھربھی دیگر خواتین اورجوبچیاں تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں ان کیلئے نیاداخلہ شروع ھے نیزان کاداخلہ فیس اوردیگر کاغذات دینا لازمی ھے۔
لھذاجوخواتین اوربچیاں مدرسہ قدسیہ میں داخلے کی خواہش مند ہیں وہ اپنے ہمراہ نئی دوسری خواتین اورنئی بچیوں کو مدرسہ قدسیہ حاجی قدیر احمد عبداللہ نگر اے میں لانے کی کوشش کریں۔
نیزہرہفتہ میں بروزجمعرات کودوپہرمیں تین بجے سے ساڑھے چار بجے تک خواتین کادرس قرآن کریم ھوگا۔
جس میں مدرسہ قدسیہ حاجی قدیراحمد (شاخ مدرسہ خیرالعلوم حمیدہ)ک ی معلمہ درس قرآن کریم دیتی ہیں۔
لہذا خواتین اس میں بھی ضرور بہ ضرور شرکت فرمائیں برادران ملت سے بھی التماس ہیکہ اپنے اپنے گھر کی خواتین کودرس قرآن کریم میں بھیجنے کی کوشش کریں۔
ایسی اپیل درس قرآن وہ کمیٹی حلقہ دوست احباب مسجدحاجی الیاس اجتماع نگربزرگ ونوجوان اہلیان عبداللہ نگر اجتماع نگر احمدبن عبدالعزیز و اراکین مدرسہ قدسیہ حاجی قدیراحمدنے کی ھے۔