مغربی بنگال اردو اکیڈمی، محکمۂ اقلیتی امور اور مدرسہ تعلیم، حکومت مغربی بنگال کولکتہ کی جانب سے معروف ادیب شکیل مصطفی (مالیگاؤں) کو ان کے شعری مجموعۂ کلام ’’مہکتے پھول‘‘ کو کمیٹی نے زمرۂ شاعری (ادب اطفال) کے تحت قومی سطح کا انعام برائے سال ۲۰۲۳ء ’’ابراہیم ہوش ایوارڈ‘‘ تفویض کیا گیا۔
محترم موصوف درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ ابراہیم ہوش ایوارڈ سے سرفراز کئے جانے پر ان کے خیر خواہوں، ادبی حلقہ بگوش اور تعلیم سے روابط افراد نے انھیں پُرخلوص مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
نیک خواہشات: عاصم پٹیل سر (پرنسپل یعقوب بیگ ہائی اسکول و جونیئر کالج پنو یل)،قاضی محمد شمس الدین سر (معاون معلم یعقوب بیگ ہائی اسکول و جونیئر کالج پنو یل)، عزیز الرحمن سر (معاون معلم یعقوب بیگ ہائی اسکول و جونیئر کالج پنویل)، شکیل رشید(مدیر ممبئی اردو نیوز)،
فاروق انصاری (مدیر روزنامہ اردو ٹائمز)، سرفراز آرزو(مدیر روزنامہ ہندوستان)، خیال انصاری (خیراندیش)، احتشام انصاری (صحافی)، ڈاکٹر احمد ریاض (شامنامہ)، محمد یوسف (ترجمان اردو)،جمیل رحمانی سر (ٹی ایم ہائی اسکول)، سلیم رحمانی سر (صدر انجمن محبانِ اُردو کتب)،محمد وسیم (سٹی بک ڈپو)، حاجی شاہد انجم (ثناء بک ڈپو)، عبدالحلیم صدیقی (صحافی)، امتیاز احمد (الفرقان بک ڈپو)، شیخ تنویر (ترقی تعلیم)، خلیل عباس(صحافی)، منصور اکبر (صحافی)، ساجد دیوان (دیوان عام)، مختار عدیل (انقلاب)، ندیم عصران (انقلاب)، قیوم انصاری (ٹی ایم سی پرائمری اسکول تھانہ)۔