ہوم نیوز سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ Author - personحاجی شاھد انجم مارچ 29, 2025 0 share اُردو لیکس سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل یعنی اتوار 30 مارچ کے روز عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔ مملکت کی سپریم کورٹ نے چاند نظر آجانے کا اعلان کردیا ہے ۔ Tags نیوز Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی