پال گھر کے ساکن ڈاکٹر ندیم شیخ کی جان پدر سمائرہ شیخ عمر ٨ سال نے ماہ رمضان المبارک کا روزہ مکمل کیا اس ادائیگی فریضہ پر والدین، بڑے ابو بڑی امی اور تمام رشتہ داروں نے مبارکباد دیتے ہوۓ روشن مستقبل کی دعاؤں سے نوازہ ۔ سمائرہ کا آبائی وطن جلگاؤں خاندیش ہے والدین محکمہ عوامی صحت میں ملازمین ہونے سے یہاں مقیم ہیں۔