کھام گاؤں (واثق نوید) راجے چھترپتی کالج دھامن گاوں بڈھے بلڈ انہ کی شعبہ اردوادب کی صدر پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ مناف کو نیو ممبئی کیے کلا سادھنا سماجی ادارہ اور گلوبل گولڈ ٹیلنٹ بک آف ریکارڈ کی جانب سے عالمی یوم خاتون کے موقع پر مختلف شعبہ جات میں عمدہ کارکردگی انجام دینے والے اشخاص کو ویمن اینڈ مین آئیکان آ ف دی ایئر ایوارڈ 2024
سے سر فراز کیا گیا۔
ڈاکٹر شاہدہ مناف کو یہ اعزاز ان کی تعلیمی و تربیتی اور سماجی خدمات برائے تعلیم و تدریس کے عوض دیا گیا۔اس سے قبل بھی محترمہ کو۔مہاراشٹر ریاست کا اردو سا
ہیته اکیڈمی ممبئی اور بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام انٹرنیشل اونر ایوارڈ ،بھارت رتن مولانا ابو الکلام آزاد سماج سیوا ایوارڈ ،بلڈ ا نہ ضلع بیسٹ ٹیچر ایوارڈ،ما جیجا ہو و ساوتری چیا لیکی ایوارڈ جیسے کل با رہ اعزازات سے سرفراز کیا جا چکا ہے۔میڈم سنت گا ڈگے بابا امراوتی یو نیورسٹی کی بورڈ آف اسٹڑی اور اردو زبان کی پی ایچ ڈی کی گا ہیڈ بھی ہیں۔محترمہ باجی کی نماہندگی میں بلڈ انہ شہر اور اطراف کے علاقوں میں ہائر ایجوکیشن کا بول بالا ہے کئی بچیاں تعلیم سے آراستہ ہو نے لگی ہیں۔
اس اعزاز ملنے پر۔محترم جناب ڈاکٹرعبدا لعزیزعرفان صاحب دوست احباب رشتے دار اور راجے چھترپتی کالج کے پرنسپل صاحب اور ساتھی پروفیسر نے ڈاکٹر شاہدہ مناف کو مبارک باد پیش کی اور استقبال کیا ۔