مــــ26ــــارچ ســ2024ــنــه بروز منگل
یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محلہ نیا اسلام پورہ سعید بھاؤ ممبر کے مکان کے پاس
پروفیسر عثمان غنی کے لڑکے .. حاجی محمد آمین سیٹھ سوت والے اور مومن مجیب وکیل کے بھائی .. رمضانپورہ جامع مسجد کے امام حافظ ذمیر کے والد
حاجی عبدالوحید کا انتقال ہوگیا ہے.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جــنــازہ رات 11 بجے
عائشہ نگر قبرستان لے جایا جائیگا