مرحوم جماعت اسلامی ہند کے فعال رکن تھے ، جماعت کی تحریک میں مرحوم نے اپنی زندگی وقف کردی تھی ۔
مرحوم کی تدفین برڈے پلاٹ مسلم قبرستان میں عمل میں آئی ۔اس موقع پر شہر کی مذہبی ، تعلیمی سماجی ، سیاسی ، ادبی شخصیات بڑے پیمانے پر موجود تھیں ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام
عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے( آمین)