الہدی اردو گرلس اسکول و جونیئر کالج ملکاپور کی ہونہار طالبہ نذیفہ ناموس بنت طارق اللہ خان نے امید فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد تقریری مقابلے میں أول مقام حاصل کیا ،
نذیفہ ناموس بنت طارق اللہ خان کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور ١١٠٠٠(گیارہ ہزار) روپے کا چیک بطور انعام دیا گیا ۔۔۔۔۔
اس مقابلے میں مہمانان خصوصی کے طور پر جلگاؤں سے اقرأ ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر جناب عبدالکریم سالار صاحب ،رکن اسمبلی ملکاپور جناب راجیش ایکڈے صاحب ،آکولہ سے مفتی اشفاق قاسمی صاحب،حاجی رشید خاں جمعدار صاحب اور شہر پولیس کے اعلیٰ افسر وغیرہ تشریف فرما تھے ۔۔۔۔