کھام گاؤں (واثق نوید) موجودہ دور میں غربت اور جہز کی لعنت کی وجہ کئی مسلم لڑکیوں کی شادیوں میں تاخیر ہورہی ہے جو ارتداد کی ایک اہم وجہ ہے اسی بات کو محسوس کرتے ہوئے ناندورہ شہر کے غیور اشخاص نے اس طرف توجہ دی اور ۲۹ مئ بروز بدھ کو ناندورہ کی سرزمین پر سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا گیا ہے.
لہذا جو بھی حضرات اپنے بچوں کی شادی کروانا چاہتے ہیں وہ ان اجتماعی شادیوں میں اپنے نام درج کرواکر اس کارخیر کا حصہ بنے ۔ شادی میں دلہن کے ایک سو اور دلہے کی جانب سے ایک سو اس طرح سے دو سو مہمان قابل قبول ہو نگے، شادی کروانے والے حضرات سے کسی بھی قسم کی کوی فیس یا کوئی معاوضہ نہیں لیا جائے گا،
اس کے علاوہ کچھ ضرورت اشیاء بھی فراہم کی جایگی، جو حضرات اجتماعی شادیوں میں شادی کروانا چاہتے ہیں وہ سیرت کمیٹی کے ذمہ داران سے رابطہ کریں۔
حاجی مزمل علی خان 9423761031,9359777924، مولانا صابر صاحب، عرفان خان9850704068، محمد مبین، کلیم اللہ خان، انور پہلوان، حسین خان، عظمت خان،نعیم خان،بشیر خان، شیخ لطیف،شیخ آصف،نثار عطاری، نظیر رضوی، محمد نعیم، شیخ مصطفی، عینالحق مقتیدار، شیخ ایاز، شیخ اویس، سحیل خان، زبیر خان، مظہر خان، شیخ معین، امین رضا، جاوید احمد، دانش مرزا، دانش عدنان، وسیم تبریز، شیخ امین، عبدالقدیر، آصف خان۔