کھام گاؤں (واثق نوید) خوش نصیب ہے وہ لوگ جنکا قرعہ میں حج بیت اللہ کے لیے انتخاب ہوا ۔ بادشاہوں کے بادشاہ کے وہاں کا بلاوا ، سفر کی تیاری بھی اسی طرح کی ہو اس ضمن میں ہر سال کی طرح امسال بھی جلگاؤں جامود میں عازمین حج کے لیے تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ 14 اپریل بروز اتوار صبح 9.30 بجے سے درگاہ کے بازوں رانی پارک میں منعقدہ اس نشت میں ماہرین کو مدعو کیا گیا جو حج کے ارکان ، مدینے کا سفر ، طریقہ حج ، اور عبادات و دعاؤں کے تعلق سے عازمین حج کی رہنمائی فرمائیں گے ۔ بلڈھانہ ضلع کے تمام عازمین حج (مع مستورات) سے منتظمین نے شرکت کی درخواست کی ہے۔
جلگاؤں جامود ، عازمین حج کے لیے تربیتی نشست کا اہتمام بلڈھانہ ضلع کے تمام عازمین حج سے شرکت کی درخواست
مارچ 21, 2024
0
Tags