جلگاؤں (شیخ زیان احمد): میونسپل اسکولس کے تعلیمی بورڈ اور ریڈیئنس فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر حاجی ابراہیم رانانی منپا اسکول نمبر 36/56 مہرون جلگاؤں میں شطرنج ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔
اس مقابلے میں میونسپل اسکولوں کے کل 120 شطرنج کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس مقابلے میں 10 اور 12 سال سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کے چار الگ الگ گروپس تھے۔ مقابلے میں پہلی سے پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ ابراہیم پٹیل صاحب نے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں، سٹیشنری اور سرٹیفیکیٹس بطور انعامات اور سرٹیفکیٹس دیئے۔
★10 سے کم بچوں کا گروپ
1) زکریا کھاٹک - منپا اسکول نمبر56
2) حماد خان - منپا اسکول نمبر 41
3) موعز منصوری - منپا اسکول نمبر 56
4) عفّان قریشی۔ منپا اسکول نمبر 41
5) محمد علی - منپااسکول نمبر 56
★10 سے کم لڑکیوں کا گروپ
1) عنایہ شیخ - میونسپل اسکول نمبر 10
2) ماہین باغبان - میونسپل اسکول نمبر 56
3) ماہرہ شیخ - منپا اسکول نمبر 56
4) ایمین شیخ - منپا اسکول نمبر 56
5) سعدیہ شیخ - منپا اسکول نمبر 56
★ 12 سے کم عمر بچوں کا گروپ
1) یحییٰ کھاٹک - منپااسکول نمبر 36
2) شاہد شیخ - منپااسکول نمبر 36
3) راشد خان - منپا 36
4) محمد حسن - منپا 36
5) محمد سیف - میونسپل کارپوریشن 10
★12 سال سے کم عمر کا گروپ
1) اشمیجان شیخ - منپا اسکول نمبر36
2) جونیرا شیخ - منپا اسکول نمبر 36
3) ایمن شیخ - منپا اسکول نمبر 36
4) عالیہ خان - منپا اسکول نمبر 36
5) شفا چودھری - میونسپل اسکول نمبر 36
★ اساتذہ کا گروپ
1) عمران کھاٹک سر - منپا - اسکول نمبر10
تقسیم انعامات کی تقریب کی صدارت مسٹر مہاراشٹرا شطرنج بورڈ ایسوسی ایشن کے فاروق شیخ سر اور مہمان خصوصی سابق کارپوریٹر جناب ابراہیم پٹیل صاحب، ایڈمنسٹریشن آفیسر دیپالی پاٹل صاحب، سمست میمن برادری کے قادر سیٹھ اور ریڈیئنس فاؤنڈیشن کے صدر اسماعیل پٹیل بھائی موجود تھے۔ تمام معززین کا استقبال سینٹر ہیڈ ذاکر نے کیا۔ قربان خان تڑوی سر نے انجام دیا۔ نعیم الدین سر، عمران سر، ہدایت سر، اظہر سر، شکیل سر، عرشی میڈم، ازکیہ میڈم، نکہت میڈم، شائستہ ممیڈم، شاکر سر، افسر سر، ثانیہ میڈم، ریحان سر، عظیم سر، ایوب سر، نصیر سر نے مقابلہ منعقد کیا۔ عقیل صاحب نے پروگرام کی نظامت کی اور عرشی مس نے شکریہ ادا کیا۔