بانیٔ دارالعلوم صوفیٔ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ
الحمدللہ دارالعلوم جانشین صوفیٔ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب، ٹرسٹیان ،ذمہ داران ،اساتذہ کرام، معلّمات ،معاونین باالخصوص اہل خیر حضرات کے تعاؤن سے بڑی کامیابی و کامرانی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ دارالعلوم میں 7 نابینا طالب علم، 11 یتیم طالب علم، 32؍ غریب مستحق طالب علم ،کل 50؍ طلباء اور ۵۰؍یتیم غریب مستحق طالبات دینی و عصر ی تعلیم قیام وطعام کے ساتھ حاصل کررہے ہیں اِن کے مکمل اخراجات کی ذمہ داری دارالعلوم پر ہوتی ہے ۔آپ اہل خیر حضرات دارالعلوم کے معاون و مددگار رہتے ہیں ۔لہٰذا اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں زکوٰۃ، صدقات و عطیات سے دارالعلوم کی اِمداد کریں ۔اِس سال دارالعلوم سے بے شمار تعداد میں طلباء اور طالبات نے تجوید کے ساتھ نہ صرف تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی ہے بلکہ ایک نابینا طالب علم نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دیتے ہوئے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے ساتھ ہی دو طالبات نے عالمیت سے سرفرازی بھی حاصل کی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ ناظرہ تکمیل قرآنِ کریم ،تجوید و قرأت و دینیات میں کثیر تعداد میں طلباء وطالبات نے فراغت حاصل کی ۔ الحمدللہ دارالعلوم میں عالمیت کی کلاس کے ساتھ قوم کی بچیوں کو ہنر مند بنانے کیلئے دارالعلوم کی جانب سے فری سلائی کلاس ،حناء کاری اور دیگر ہنر فراہم کیا جاتا ہے یہ سب اہلِ خیر حضرات کے اِمداد سے مکمل کیا جاتا ہے ۔بینا نابیناؤں کے مدرسے فراغ نابینا حفاظِ کرام الگ الگ مساجد میں نمازِ تراویح میں قرآنِ پاک سنا رہے ہیں ۔لہٰذا اہلِ خیر حضرات اپنا دستِ تعاؤن دراز رکھیں.
آپ ایـــک کــــال کــــریــــں
ہمارے نمائندے آپ تک پہنچ جائیں گے.
جانشین صوفیٔ ملّت
صوفی نورالعین صابری
8485891177
آفس پر ناظم اعلیٰ
صوفی جمیل قادری ٹیلر
9175001472
سیٹھ شیخ اکبر اشرفی
9881645822
صوفی بلال احمد صابری 8788568801